Prime Minister Shahbaz Sharif and Maryam Nawaz address a meeting in Mansehra

Today Urdu News

Prime Minister Shahbaz Sharif and Maryam Nawaz address a meeting in Mansehra


پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اور ان کے ساتھ ان کے دیگر ارکان نے پاکستان کے شہر مانسہرہ میں جلسہ کیا۔یہ جلسہ PML-N کی جانب سے ہوا ہے۔ 


یہ جلسہ دراصل وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے مانسہرہ کی ترقی کے لیے تاریخی اقدامات کا اعلان تھا۔ پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے مانسہرہ کی ترقی کے لیے یہ اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 1، 1ارب کا ترقیاتی پیکج،

2 مانسہرہ میں میڈیکل کالج کا قیام،  3 ہزارہ کے لیے الیکٹرک سپلائی کا قیام، یہ سب منصوبوں کو مانسہرہ کی ترقی کے لیے کیے جائیں گے۔ پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کا 29  MAY کو پاکستان کے شہر مانسہرہ میں جلسہ ہوا۔ جس میں انہوں نے پاکستانی عوام سے خطاب کیا۔


 اور اس جلسے میں انہوں نے مانسہرہ کی ترقیاتی پروگراموں کے لیے جو مانسہرہ میں کیے جائیں گے۔ انہوں نے عوام کو ان پروگراموں سے مطلع کیا۔ اس پر عوام نے ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔اور کہا کہ آپ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے قدم بڑھائیں۔ تو آپ کے ساتھ پوری قوم ہوگی۔ 


اور مزید یہ کہا کہ ملک کی ترقی کے لیے اور خصوصا مانسہرہ کی ترقی کے لیے جو آج آپ نے اقدامات کا اعلان کیا۔ اس شکریہ ادا کرتے ہیں۔



اور کچھ کا کہنا تھا کہ اس مانسہرہ کے ساتھ ضلع تورغر بھی ہے۔ NA-14 مانسہرہ اور تورغر پر مشتمل ہے۔ جہاں سے مسلم لیگ ن ملسل دوسری بار جیتی ہے۔ پہلے کیپٹن صفدر اور اب اس کا بھائی سجاد ہے۔ 


لیکن اب تک ایک روپے کا کام نہیں ہوا۔
جیسا کہ آپ کو بھی پہلے سے معلوم ہے کہ پاکستان میں سیاست کے حوالے سے۔کہ کس PTtI اور PML-N کے درمیان مخالفت ہے۔اس پر ہم آپ کو ایک اور بات بتاتے جائیں۔

Prime Minister Shahbaz Sharif and Maryam Nawaz address a meeting in Mansehra

عمران خان کو دو نمبر کہنے پر شہباز گل کا مریم نواز کو سخت جواب
مریم نواز نے کہا" کہ انقلابیوں کا لیڈر عمران خان دو نمبر ہے"۔
جس پر شہباز گل نے کہا کہ محترمہ عقل کو ھاتھ ماریں اگر عمران خان آگے سے آپ کو دو نمبر کہہ دیا تو آپ کی کیا عزت رہ جائے گی۔


سیاست کریں باقی بدتمیزی تو تراخ کیلئے قوم کا عظیم بھائی کیپٹن صفدر اپ کے پاس موجود ہے۔ رج کر بے عزتی کریں۔

Post a Comment

0 Comments