Zartaj gul wazir Tweeted about lawyers on Twitter - Waiting For Imran Khan

Today Urdu News

Zartaj gul wazir Tweeted about lawyers on Twitter - Waiting For Imran Khan

Zartaj gul  wazir  نے ابھی ابھی ایک ٹوئٹ کیا ہے۔ جو پاکستان تحریک انصاف کی ممبر ہیں۔ جنہوں نے یہ ٹوئٹ میں لکھا ہے۔

Lahore بار ایسوسیشن کی دعوت پر ایوان اقبال میں منعقدہ وکلا بہت بڑی تعداد میں سابقہ وزیراعظم عمران خان کی آمد کا استقبال کرنے کے لیے وہاں پر ان کی موجودگی سے پہلے ہی آکر کھڑے ہیں۔

ان کے کارکن کا ماننا ہے کہ سابقہ وزیراعظم عمران خان بننا آسان نہیں ہے۔ Prime Minister Imran Khan کے  بارے میں لکھا ہے.

وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے۔ کیونکہ  عمران خان ایک لیڈر ہیں اور وزیراعظم عمران جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے۔

جیسا کہ آپ کو پہلے ہی سے معلوم ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو کئی ہفتے پہلے وزیراعظم کی کرسی پر سے اتارا گیا تھا۔ لیکن جس کے بعد ملک میں بہت دھرنے ہورہے ہیں۔ 

اور اب وزیراعظم عمران خان اور ان کے دیگر ارکان لونگ مارچ کا ارادہ رکھتے ہوئے دھرنا دے گیں۔ لونگ مارچ کر نے کی وجہ دوبارہ سے ووٹ ملک میں ڈھلوانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ 

اس لیے لونگ مارچ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن آج ہمارے پاس ایک نئی خبر موجود ہے۔ کہ آج جو تحریک انصاف کے سربراہ اور یوتھ جو لونگ مارچ کے لیے اہم تھے۔ 

ان سب کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے آج پاکستانی پولیس ناظم اور ان کے ممبر کو پکڑ رہے ہیں۔ اس ٹوئٹ پر کسی نے ٹوئٹ کا ریپلائے اس طرح سے کیا ہے۔ کہ یہ جو کالا کوٹ ہے کپتان تیرا ہی ووٹ ہے۔

آج کا یہ ٹوئٹ بھی لونگ مارچ کے حوالے سے کیا گیا تھا۔  وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے۔ کیونکہ  عمران خان ایک لیڈر ہیں اور وزیراعظم عمران جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے۔

شفقت محمود جو سابقہ حکومت میں وزیر تعلیم رہا ہے۔ اس پر بھی گھیرا ڈال دیا تھا۔کیونکہ کہ یہ  آج کونسل جمع ہو رہے تھے۔

Cover Point in Topic:

Post a Comment

0 Comments