Two Muslims Ministers in Australia - Anthony Albanese is Australia's first PM

Today Urdu News

Two Muslims Ministers in Australia - Anthony Albanese is Australia's first PM

آسٹریلین ذائیرین کے مطابق 9 منتخب آسٹریلین وزیراعظم انتھونی البانیس کے 23 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا-


 حلف برداری کی تقریب آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبیرا میں منعقد ہوئی۔ حلف کی تقریبات میں آسٹریلیا کے وزیراعظم اور ان کے پارٹی کے ارکان نے شراکت داری کی۔


وزیر اعظم کی کابینہ میں ریکارڈ 10 خواتین وزراء بنی ہیں۔اور اس کے ساتھ آسٹریلیا میں پہلی بار 2 مسلمان ایڈ ہیوزک اور این ایلی بھی وزراء بن گیں ہیں۔ جن نے وزیراعظم کی پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔


مزید پھڑیں:

 ذائیرین کے مطابق ایڈ ہیوزک کو وزارت صنعت اور سائنس کا عہدہ سنبھالنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔


اور جبکہ این ایلی کو وزراء برائے یوتھ کے عہدے کی ذمے داری سونپی گئیں ہے۔ ایڈہیوزک تارک وطن کے بیٹے ہیں، جو کہ بوسنیائی مسلمان ہیں ۔ جبکہ این ایلی مصر سے ہیں ۔


آسٹریلین مسلم ایڈووکیسی نیٹ ورک نے آسٹریلین وزیراعظم البانی کی جانب سے مسلم ارکان کو  پارلیمنٹ میں شامل کرنے کے تاریخی فیصلے کا اچھے خیال کا ذکر کیا ہے۔


 آپ کو ایک بات بتاتے ہوئے چلیں جائے کہ پچھلے مہینے میں ہونے والے عام الیکشن میں لیبر پارٹی نے کامیابی حاصل کی تھی۔ آسٹریلیا کی 151 رکن پر مشتمل پارلیمنٹ میں لیبر پارٹی نے 77 نشستیں حاصل کی تھیں۔


آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبیرا میں حلف کی تقریب میں دو مسلمان بھی شامل ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ دو مسلمانوں نے وزارت کی ذمے داری کا حلف اٹھایا۔


آسٹریلیا میں ہونے والے پارلیمانی الیکشن میں  9 سال کے بعد  لبرل نیشنل پارٹی کو شکست ہوئی، جو صرف 54 نشستیں ہی لے سکی۔

Two Muslims Ministers in Australia - Anthony Albanese is Australia's first PM

 جبکہ دوسری جانب انتھونی البانیس کی پارٹی نے 72 نشستیں لے کر لبرل نیشنل پارٹی کہ ہرا دیا۔


لیبر پارٹی کی 72 نشستوں میں 2 مسلمان ایڈ ہیوزک اور این ایلی بھی شامل ہیں۔ جنہوں نے بعد میں وزارت کا حلف اٹھا یا۔

Post a Comment

0 Comments